پرائیویسی پالیسی

لائیو روسٹرم اپنی ویب سائٹ پر آنے والے ہر شخص کی پرائیوسی کے لیے مصروف عمل ہے یہ پالیسی یکم مئی 2019 کو اپ ڈیٹ کی گئی ہے۔ لائیو روسٹرم آزادی اظہار پر عمل پیرا ہوتے ہوئے لوگوں کے درمیان رابطے قائم کرنے پر زور دیتا ہے۔ افراد کے درمیان براہ راست تعلق کو فروغ دینے کے لئے، ہم اپنی پرائیوسی پالیسیوں میں شفافیت پر یقین رکھتے ہیں. ہم جانتے ہیں کہ آپ کو اپنی ذاتی معلومات اور مواد کی فکر ہے اور آپ جاننا چاہتے ہیں کہ یہ کس طرح استعمال کی جاتی ہیں۔ ہم اس فکر کو سنجیدگی سے لیتے ہیں۔ یہ پرائیوسی پالیسی اس لیے ہے کہ ہم بتائیں کہ اپنی ویب سائٹ کے ذریعے کیا معلومات جمع کرتے ہیں اور انہیں کس طرح استعمال کیا جاتا ہے. اس پالیسی میں، "ایل آر" سے مراد لائیو روسٹرم کی ٹیم ہے، جن سے ایک قانونی معاہدے کے تحت ذاتی معلومات کو راز میں رکھنے کا پابند کیا جاتا ہے۔ یہ پالیسی لائیو راسٹرم ویب سائٹ پر آنے والوں، اس کو اپ
WhatsApp WhatsApp us