وادی نیلم خطرے میں

وادی نیلم،طوفانی بارش اور سیلابی ریلے سے 2 فوجیوں سمیت 22 افراد جاں بحق

آزاد کشمیر کے علاقے لیسوا میں طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلے سے ندی نالوں میں طغیانی,مواصلاتی نظام درہم برہم موبائل و انٹرنیٹ سروس معطل,سیلابی ریلے کی لپیٹ میں آکر کئی مکانات بہہ گئے متعدد افراد لاپتہ امدادی کام جاری

درہم برہم موبائل و انٹرنیٹ سروس معطل,سیلابی ریلے کی لپیٹ میں آکر کئی مکانات بہہ گئے متعدد افراد لاپتہ امدادی کام جاری

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us