نیب کی ٹیم آصف زرداری کو گرفتار کرنے زرداری ہاوس پہنچ گئی

نیب کی ٹیم آصف زرداری کو گرفتار کرنے زرداری ہاوس پہنچ گئی


    اسلام آباد ہائی کورٹ نے جعلی بینک اکاونٹ اور میگا منی لارڈرنگ کیس میں آصف علی زرداری اور فریال تالپور کی ضمانت مسترد کرتے ہوئے آصف علی زرداری اور فریال تالپور کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا حکم کے ملتے ہی نیب کی ٹیم زرداری ہاوس آصف علی زرداری کو گرفتار کرنے پہنچ گئی۔

    جواب چھوڑیں

    Your email address will not be published.

    WhatsApp WhatsApp us