نشہ آور اشیاء بلوچستان سے کراچی اسمگل

جرائم کی تاریخ اتنی ہی قدیم ہے جتنی کہ انسانی تاریخ، پتھروں کے دور سے نکل کر تہذیب و تمدن کی بستیاں بسانے اور خلائوں کو تسخیر کرنے کی مہمات سرانجام دینے کے باوجود جرائم کو 100فیصد تک ختم نہیں کیا جاسکا ہے۔ دنیا کے ہر کونے میں جرائم کسی نہ کسی شکل میں موجود ہیں۔

کارروائی کے دوران 2ملزمان گرفتارکیے گئے جب کہ ایک کروڑ 20لاکھ روپے سے زائد مالیت کا بھارتی گٹکا قبضے میں لے کر گاڑی کو سیز کردیا گیا جب کہ ایک ماہ کے دوران کسٹم کی جانب سے اسمگلنگ کے کاروبار کے ذریعےملکی خزانے کو نقصان پہنچانے والوں پر کاری ضرب لگاتے ہوئے 20کروڑ سے زائد مالیت کا سامان ضبط کیا ہے جو کہ غیر قانونی طریقے سے ملک کے مختلف شہروں میں اسمگل کیا جارہا تھا۔

سکھر میں محکمہ کسٹم نے اسمگل شدہ اشیا کی خریدو فروخت کو روکنے کے لیے پولیس نے کارروائیاں تیز کر دی ہیں مضر صحت نشہ آور اشیاء کی بڑی بھاری کھیپ بلوچستان سے کراچی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us