ماضی کے گلوبٹ کس منہ سے لیکچردے رہے ہیں: فردوس عاشق اعوان


    مشیر اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا قانون اپنے تابع بنانے والوں کو پہلی بار آزاد قانون کا سامنا ہے، چیخیں تو سنائی دیں گی۔سیاست کے گلوبٹ کس منہ سے لیکچردے رہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ن لیگی قیادت فسطائی ذہنیت کی بات کرتی ہے تو مجھے ماڈل ٹاؤن میں معصوم لوگوں پربرستی گولیاں یاد آجاتی ہیں، خواتین اور ضعیفوں پر بہیمانہ تشدد فسطائی رویہ تھا، سیاست کے گلوبٹ کس منہ سے لیکچردے رہے ہیں۔

    جواب چھوڑیں

    Your email address will not be published.

    WhatsApp WhatsApp us