قوم نے مزارقائد کا نقشہ بگاڑدیا

یہ ہے مزار قائد جسے بابائے قوم قائد اعظم  محمد علی جناح کی آخری آرام گاہ بھی کہا جاتا ہے یہ وہ عظیم شخصیت ہیں جنھوں نے یہ پیارا پاکستان ہمیں آزاد کروا کر دیا تھا لیکن اس قوم نے اس اپنے ہی قائد کی آخری آرام گاہ کا نقشہ بدل دیا آزادی کے جوش میں ٓ کر لوگوں نے مزار قائد میں توڑ پھوڑ کرنا شروع کردی جس کی وجہ مزار قائد کا نقشہ تبدیل ہوتا نظر آنے لگا جو قوم اپنے قائد کی آرام گاہ کا یہ حال کر سکتی ہے وہ قوم کبی ترقی نہیں کر سکتی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us