فواد چوہدری نے وعدہ پورا کر دیکھایا!


    عروسہ جدون

    سالوں سے چلے آنے والا معمہ، فواد چوہدری نے وزارت سنمبھالنے کے ایک مہینے میں ہی حل کر دیا! وعدے کے مطابق، ۲۵ رمضان کو رویت ایپ متعارف کروادی جو عید اور نءے چاند کی نوید سانے گی۔

    ، تفصیلات کے مطابق، سالوں سے چلے آنے والا چاند کی شہادتوں کے معاملے کو فوری حل کرنے کے لیے وفاقی وزیر براءے ساءنس و ٹیکنولوجی نے نءی ایپ متعارف کرواءی ہے جس سے اسلامی مہینوں اور چاند کے بارے میں تفصیلات اب گھر بیٹے اپنے موباءل فون پر دیکھی جا سکیں گی۔

    وفاقی وزیر نے وعدہ کیا تھا کہ یہ ایپ ۲۵ روزے کو لانچ کی جاءے گی اور سابقہ حکومتی وعدوں اور دعوں کے برعکس، رویت ایپ اپنے متعلقہ وقت پر ہی لانچ کی گءی ہے۔

    اس حوالے سے رویت حلال کمیٹی کے چیرمین مفتی منیب الرحمٰن اور دیگر کمیٹی ممبران کی جانب سے شدید تحافظات سامنے آءیں ہیں جس میں انھوں نے دینی معاملات میں ساءنس کے عمل دخل کی مزمت کی۔

    گزشتہ ماہ، فواد چوہدری نے قوی اسمبلی میں رویت حلال کمیٹی کو ملنے والے سالانہ ۳ کروڑ پر سوال اٹھایا تھا جو سال میں صرف رمضان، محرم، شوال اور ذولحج کا چاند دیکھتی ہے۔

    جواب چھوڑیں

    Your email address will not be published.

    WhatsApp WhatsApp us