غلط کاموں کا ، غلط نتیجہ

تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقہ کوٹ عبدالمالک میں صفدر نامی شخص 22 سالہ نسرین بی بی کو فیکٹری میں نوکری لگوانے کے بہانے اپنے ساتھ لے آیا جہاں اس کو فیکٹری مینجر سے ملوانے کے لیے اس کے گھر چلا گیا مینجر کے گھر خاتون کو نشہ آور چیز دے دی جس سے نسرین نیم مردہ حالت میں بیہوش ہوگئی جس پر صفدر اور اشفاق اس سے نازیبا حرکات کرنے لگے جس پر لڑکی کو جب ہوش آیا تو اس نے شور مچا دیا تو اہل علاقہ کے لوگ جمع ہو گئے جنہوں نے دونوں اوباش افراد کو پکڑ لیا لیکن صفدر موقع کا فائدہ اٹھاتے بھاگ گیا لیکن اشفاق ہتھے چڑھ گیا جس کو لڑکی نے جوتوں سے مرغا بنا کر خوب درگت بنا دی اور شہریوں نے بھی اشفاق کی چھترول کرتے تھانہ فیکٹری ایریا پولیس کے حوالے کر دیا جہاں پولیس نے مقدمہ درج کر کے ابتدائی تفتیش شروع کر دی ھے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us