غریب کی زندگی گندگی اورغلاظت میں


    ماہم انیس

    کراچی کے سکندر گوٹھ میں انتظامیہ نے ٹوٹے ہوئے نالے کے گندے پانی کا رکھ غریبوں کی جھگیوں کی طرف موڑ دیاہے۔ نالے کا گندہ پانی ان کی جھگیوں کے اندر تک چلا گیا ہے جس کے باعث ان کو شدید مشکلات درپیش ہیں.

    جواب چھوڑیں

    Your email address will not be published.

    WhatsApp WhatsApp us