عمران خان کا غیر سرکاری رویہ، سعودی شاہ ناراض


    عروسہ جدون

    وزیر اعظم عمران خان کا دورہ سعودی عرب ، ان کا سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملنے کا غیر رسمی طریقہ، شاہ کو پسند نہ آیا۔ اگل روز ہونے والی میٹنگ برخاست کردی۔

    وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے بکہ عمران خان تیزی سے چلتے آءے اور شاہ کے پاس کھڑے ان کے ترجمان سے بات کر کے جواب سنے بغیر آگے روانہ ہو گءے، جو سلمان بن عبدالعزیز کو ناگوار گزری۔

    جواب چھوڑیں

    Your email address will not be published.

    WhatsApp WhatsApp us