صادق آباد میں نجی بینک میں دھماکہ


    اقصا شمس

    صادق آباد میں نجی بینک میں دھماکہ بیس افراد زخمی۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ دھماکا گیس سیلینڈر پھٹنے کے باعث ہوا ہے۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے لے لیا یے۔

    متعلقہ اشاعت

    جواب چھوڑیں

    Your email address will not be published.

    WhatsApp WhatsApp us