شیخوپورہ میں ڈاکٹرز کا مریض کی والدہ پر تشدد

 

شیخوپورہ کے اسپتال میں کمسن مریض کی والدہ کو ڈاکٹرز نے مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ کے چلڈرن اسپتال میں کمسن مریض کی والدہ ڈاکٹروں کے مبینہ تشدد سے زخمی ہوگئی ہے۔ واقعے کے بعد خاتون نے ورثا نے لاہور سرگودھاروڈ بلاک کرکے احتجاج کیا ۔

ورثاء کا کہنا تھا کہ کمسن بچے کولےکر2 گھنٹے تک ڈاکٹرزکی منتیں کرتے رہے کسی نے بچے کو طبی امداد فراہم نہیں کی۔ڈاکٹرزکی لاپرواہی پر احتجاج کیا تو ڈاکٹرزنےمل کرخاتون کر تشدد کیا

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us