شہر قائد ڈکیتوں کے رحم و کرم پر!

کراچی میں دن بہ دن ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ ہوتا چلا جارہا ہے۔شہر قائد میں سرے عام شہریوں کو لوٹا جارہا ہے۔قانون نافظ کرنے والے ادارے چوروں کے خلاف مکمل کارروائی کرنے میں ناکام ہو گئے ہیں۔دن ہو یا رات چوروں کی تو چاندی ہو گئی ہے۔اس وقت سب سے زیادہ علاقے جو موتاثر ہیں اُن میں  اورنگی ٹاؤن،نارتھ ناظم آباد،نیو کراچی،کورنگی،ملیر،گلشن اقبال اور اس کے علاوہ دیگر علاقے بھی شامل ہیں۔علاقہ مکینوں میں خوف وہراس کی فضاء قائم ہو گئی ہے۔مزید دیکھیں اس ویڈیو میں کیسے ڈکیت سرے عام شہریوں کو لوٹ رہے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us