شہری صحافت کے عہد

میں وعدہ کرتا ہوں کہ لائیو راسٹرم کو اپنی خبریں بھیجتے ہوئے ان تمام اصولوں کا خیال رکھوں گا۔

  • سچائی: میں یکطرفہ رائے سے بچتے ہوئے تمام آرإ سامنے لاوں گا
  • درستگی: صحیح بات کے لیے حقائق کی جانچ پڑتال کروں گا، غلطیوں کا فوری ازالہ کرتے ہوئے نئی اور ضروری معلومات جیسے ہی ملیں شامل کروں گا
  • مکمل خبر: اپنی خبر سے متعلق زیادہ سے زیادہ جانتے ہوئے اپنے ذرائع کا ریکارڈ رکھوں گ
  • آزادی اور شفافیت: میں اپنی رائے میں آزاد رہوں گا، یا اپنے کسی بھی جھکاو کی جب مناسب ہوا وضاحت کروں گا۔ خبر سے منسلک کسی بھی پارٹی سے کوئی بھی مالی یا دیگر رابطے ن
WhatsApp WhatsApp us