آئیں ہمارے ساتھ

لائیو راسٹرم سماجی خبروں کا ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو آزاد اور ٹھوس معلومات فراہم کرنے پر یقین رکھتا ہے۔ خبریں بھیجنے اور انہیں دیکھنے والوں کو باہم جوڑتے ہوئے ہم انہیں وہ آواز فراہم کرتے ہیں جو پہلے کبھی نہیں سنی گئی۔ اپنی ویڈیو، آڈیو اور تحریر بھیج کر کوئی بھی لائیو راسٹرم کا حصہ بن سکتا ہے۔ ہر خبر اچھی طرح چھان پھٹک کر حقائق جاننے کے بعد لائیو راسٹرم کا حصہ بنتی ہے جس کے لیے پیشہ ور اور غیر جانبدار ایڈیٹرز کی ٹیم ہمہ وقت مصروف عمل ہوتی ہے۔ تو اگر آپ بھی لائیور راسٹرم کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں اگر آپ تجربہ کار صحافی ہیں تو سینیئر ایڈیٹر بننے کے لیے رابطہ کریں

WhatsApp WhatsApp us