سیاستدانوں کی بیماریاں اتنی کہ ڈاکٹر بھی پریشان

کسی کو دل کی بیماری،کسی کو خون کی۔

کوئی بینائی سے محروم، کسی کو کینسر کے خطرے۔

بیماریاں اتنی کہ ڈاکٹر بھی پریشان۔ بات ہو رہی ہے ہمارے سیاستدانوں کی۔

جو چلاتے ، دھمکاتے، ولولاتے پارٹی کاروائیاں سرگرم رکھتے ہیں۔ حکمرانی کے دعوےٰ کرتے ہیں۔ پھر بد اعوانی کے الزام میں پکڑے جانےپر اپنی بیماریان منظر عام پر لاتے ہیں۔ جہاں ان کی تمام بیماریاں کھل کر سامنے آتی ہیں۔ چاہے وہ نواز شریف ہوں، شہباز شریف،شرجیل میمن، یا پھر حال ہی میں گرفتار ہونے والے رانا ثناء اللہ۔

حال ہی میں اے این ایف کی جانب سے گرفتار ہونے والے رانا ثناء اللہ کی گرفتاری کے بعد بھی ان کی کچھ ایسی بیماریاں سامنے آئیں جو پہلے کبھی نہ آئ تھیں۔ نہ کبھی دیکھا تھا اور نہ ہی سنا!

ان کی اہلیہ تو اپنے شوہر کی بے گناہی پر ایسی بضد تھی، کہ اے این ایف اہلکار سے پوچھ ڈالا کہ ہیروئین ریما ملی ہے یا میرا؟

ان کی اہلیہ نبیلہ ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ جیل میں انہیں نشہ آور پانی پلایا جا رہا ہے۔ نہ صرف یہ بلکہ دہ ماہ قبل، انہیں اسٹروک بھی ہوا ہے۔ رانا ثناہ اللہ ایک آنکھ سے بینائی سے بھی محرام ہیں۔ جبکہ ۱۹۹۹ میں زیر حراست ہونے والے تشددکی وجہ سے ان کی ریڑھ کی ہڈی میں بھی مسلئہ ہے۔ جس کے اعلاج کے لیے انہیں بالخصوص امریکہ جانا پڑھے گا۔

اس حالیہ منظر نامے میں ان کی اہلیہ نبیلہ ثناء اللہ کا کردار بہت نمایاں رہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us