سونگ کے سلطان کی ۵۳ویں سالگرہ!

سونگ کے سلطان، وسیم اکرم کی ۵۳ویں سالگرہ۔ ان کے مداع اور ساتھی کرکٹرز ان کا مبارکباد دیتے رہیں ہیں۔

اس حوالے سے بھارت سے بھی ان کے ساتھی کھلاڑی ان کو مبارکباد دیتے ہوءے کہتے ہیں کہ وسیم اکرم کے ساتھ کھیلنا ان کے لیے ایک اعزاز کی بات تھی۔ وہ پچ پر ایک انتہاءی خطرناک نالر ثابت ہوتےتھے۔

اس موقعے پر آسی سی اور ورلڈ کپ کے آفیشل ٹویٹر اکاوٗنٹ سے بھی ان کو خصوصی طور پر سالگرہ کی مبارکباد دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us