ورلڈ بینک کی کروڑوں روپے کی سرمایہ کاری ڈوبنے کا خطرہ


    کراچی: ورلڈ بینک کے تعاون سے شروع کی جانے والی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی سنگل ونڈو فیسیلٹی کھٹائ میں پڑ گئ

    ڈیڑھ ماہ قبل سنگل ونڈو فیسیلٹی کا وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے افتتاح کیا گیا تھا۔ لیکن ابھی تک اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل کی جانب سے سنگل ونڈو فیسیلٹی شروع کرنے کیلئے منظور نہیں دی گئی۔

    جواب چھوڑیں

    Your email address will not be published.

    WhatsApp WhatsApp us