سری لنکن کرکٹ ٹیم پاکستان کیوں نہیں آنا چاہتی؟

 

سری لنکا کے وزیر کھیل ہیرن فرنینڈو نے کہا ہے کہ کرکٹرز کو دورہ پاکستان سے روکنے میں بھارتی ہاتھ ہونے کی اطلاعات درست نہیں ہیں بلکہ کھلاڑیوں نے 2009ءمیں ہونے والے دہشت گردوں کے حملے کو پیش نظر رکھتے ہوئے پاکستان جانے سے انکار کیا ہے۔

ہیرن فرنینڈو نے کہا کہ چند کھلاڑیوں نے 2009ءمیں ہونے والے دہشت گردوں کے حملہ کو پیش نظر رکھتے ہوئے پاکستان میں میچز کھیلنے سے انکار کیا، ان کے فیصلے کا احترام کرتے ہوئے دستیابی ظاہر کرنے والے کرکٹرز کو منتخب کرلیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کیخلاف ایک مضبوط ٹیم میدان میں اتاریں گے اور گرین شرٹس کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دینے کیلئے پر امید ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us