زلفی بخاری کا راز فاش

وزیراعظم پاکستان عمران خان نے ملائیشیا میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کیلئے پی آئی اے کے طیارے کو خصوصی انتظامات کرنے کی ہدایت کی۔ پی آئی اے کا طیارہ 320 پاکستانیوں کو لے کر ائیرپورٹ پہنچا تو اہلخانہ نے خوشی سے استقبال کیا ، اس موقع پر پی ٹی آئی کے رہنما زلفی بخاری بھی موجود تھے تحریک انصاف کے اس اقدام کوقابل تحسین کہا گیا وہیں ایک نوجوان نے میڈیا کے سامنے زلفی بخاری کو شرمندہ کردیا کہا کہ ہمیں نعرے لگانے کا کہا گیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us