خُرم اسٹیل ملز،اربوں کی کرپشن

مس ڈیکلریشن کے زریعے ڈیوٹی چوری کر کے اربوں روپے کا نقصان پہنچانے کی نیب تحقیقات میں ملوث خرم اسٹیل کے مالک محمد خرم نے 5 کروڑ کی پلی بار گین کر لی ہے تاہم نیب تحقیقات میں ملوث کلیئرنگ اینٹی کسٹم افسران کے خلاف کیس مضبوط کر دیا ہے دیگر پرائیوٹ کمپنیاں بھی پلی بار گین کے ذریعے جان بچانے کی کو شش کر رہیں ہیں  بیرون ممالک اسکریپ اور لنڈاکے کنٹینرز کی آڑ میں آئرن اسٹیل کی مضنوعات قیمتی کپڑا سمیت دیگر اشیاء برآمد کرتے تھے جن کی کسٹم حکام کو ڈیوٹی دینا لازمی تھی لیکن ملزمان نے افسران سے مل کر مخلتف کمپنیوں سے پورٹ پرآنے والے کنٹینرز کلیئر کروا لیے ڈیوٹی بھی ادا نہیں کی مختلف عرصے کے دوران کئی کنٹینرز درآمد اور برآمد بھی ہوئے جس سے قومی خزانے کو اربوں کا نقصان پہنچایا گیا سارا پیسہ کلیئرنگ ایٹی کسٹم حکام کی جیبوں میں گیا ایک اور بات کا انکشاف ہوا ہے پاکستان اسٹیل مل بند ہونے سے اسٹیل کے کاروبار سے منسلک کمپنیوں نے آئرن مضنوعات اسکریپ کی آڑ میں درآمد کی تھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us