عمران خان کو این آر او کی ضرورت ہے، بلاول بھٹو


    صفیہ شکیل

    پیپلزپارٹی آج سکھر میں بلاول بھٹوکی زیر قیادت پریس کلب کے سامنے مہنگائی، بے روزگاری اور حکومتی اقدامات کے خلاف احتجاج کرے گی۔

    شریک چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ سلیکٹڈ وزیراعظم کو بھاگنے نہیں دیں گے۔ خان کو این آر او کی ضرورت ہے۔ وہ اپوزیشن کو کہتے ہیں حکومت نہ گراؤ، تھوڑا پیسا دے کر باہر چلے جاو۔ مگرہم جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں۔

    جواب چھوڑیں

    Your email address will not be published.

    WhatsApp WhatsApp us