حامد میر کے اہم انکشافات لیکن کیا؟

آزادی مارچ میں اب کیا ہونے جا رہا ہے،سینئر تجزیہ کار حامد میر نے کہا کہ اس وقت مولانا کے مارچ میں شرکاء کی بہت بڑی تعداد موجود ہے جو کہ اس وقت اسلام آباد میں ڈی چوک جانے کا سوچ رہی ہے مولانا کا مارچ دھرنے کی شکل بھی اختیار کر سکتا ہے،جس کی وجہ سے عمران خان کو گھر کا راستہ بھی دیکھایا جا سکتا ہے اور اس کے ساتھ دوسری جانب سے وزیراعظم عمران خان نے جو زبان مولانا کے لیے استعمال کرہے ہیں اس پر حکومت کو غور کرنا چاہے کیونکہ ایسی زبان استعمال کرنے سے حکومت کا اپنا ہی نقصان ہوگا حامد میر کا کہنا تھادھرنے کے بارے میں  مولانا فضل الرحمان سے جب  بات ہوئی تو ان کا کہنا تھا اتنی بڑی تعداد میں لوگوں کو واپس بھیجنا میرے لیے بہت مشکل ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us