جج ارشد ملک کو عہدے سےہٹانے کا فیصلہ


    صفیہ شکیل

    اسلام آباد ہائی کورٹ نے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا۔

    اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے یہ فیصلہ جج ارشد ملک کی مختلف متنازع ویڈیوز منظر عام پر آنے کے بعد کیا گیا ہے جبکہ جج ارشد ملک کے مطابق یہ ویڈیوز انہیں بدنام کرنے کے لیے ایڈیٹ کر کے چلائی گئی ہیں۔

    اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق نے وزارتِ قانون و انصاف کو اس حوالے سے خط لکھ دیا ہے۔

    جواب چھوڑیں

    Your email address will not be published.

    WhatsApp WhatsApp us