’جا نہیں سکتی گا سکتی ہوں‘

دو بچوں کی ماں اور گھر گھرستن عائشہ عادل خان کی زندگی میں ڈیڑھ سال پہلے طوفان آگیا۔ 27 دسمبر کو ریڑھ کی ہڈی بے کار ہوگئی۔ حادثے میں ٹانگیں مفلوج ہوگئیں مگر اس نے حوصلہ نہ ہارا۔ اپنے بچپن کی گانے کی خواہش کو پورا کر ڈالا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us