ایک اور طالب علم کی خودکشی


    صفیہ شکیل

    بحریہ یونیورسٹی میں زیرتعلیم انجینیئرنگ  کے طالبعلم ثاقب ہکڑو نے اساتذہ کے متعصبانہ رویے سے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرلی۔

    خودکشی سے قبل ثاقب نے اپنے آخری خط میں لکھا کہ اسکی موت کے ذمہ دار وہ اساتذہ ہیں جنہوں نے ہمیشہ اسے ذاتی تعصب کا نشانہ بنایا۔

    جواب چھوڑیں

    Your email address will not be published.

    WhatsApp WhatsApp us