ترجمان CM پنجاب کو تنقید کا جواب مل گیا


    عروسہ جدون

    ترجمان وزیر اعلٰی پنجاب، ڈاکٹر شہباز گل نے ایک اور وڈیو سوشل میڈیا پر جاری کردی۔ اس نءی وڈیو میں انہوں نے وزیر اعظم عمران خان کے حالیہ دورہ سعودی عرب پر ہونے والی تنقید کا جواب دیا ہے۔ اس ویڈو میں انہوں نے وزیر اعظم کے دورے پر ہونے والی تنقید کا جواب دیتے ہوءے اس دورے کا موازنہ نواز شریف کے دورے سے کیا جب ان کے ساتھ مریم نواز اور ان کی صاحبزادی بھی جایا کرتی تھیں۔

    اس وڈیو کے جواب میں شہباز گل پر کڑی تنقید بھی کی گءی ہے کہ وہ اپنے عہدے سے منافی ایسی ویڈیوز سوشل میڈیا پر چلا رہے ہیں۔

    بعض افراد نے ان کے کپڑوں پر طنز کیا تو کءی نے ان سے اس کڑی دھوپ میں وڈیو بنانے پر سوال اٹھایا۔

    جواب چھوڑیں

    Your email address will not be published.

    WhatsApp WhatsApp us