بےحسی کی جیت، انسانیت ہار گئی!


    عروسہ جدون

    کراچی کے علاقے ناظم آباد میں شادی ھال کے باہر کام کرنے والا شخص بجلی کی تار لگنے سے جانبحق ہو گیا۔

    بندہ کھلی سڑک پر پڑا تڑپتا رہا۔ پر بے حسی کا عالم ایسا کہ کوئی بھی اس کی مدد کو نہ رکا۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ کیسے بے حسی کی جیت کے ساتھ ہی انسانیت ہار گئی!

    کیا یہ ہے پاکستانیوں کی اصلیت؟ یا کیا یہی ہے ہماری تہذیب؟

    جواب چھوڑیں

    Your email address will not be published.

    WhatsApp WhatsApp us