بھکاری کیسے کرتے ہیں اداکاری؟

میک اپ کا رجحان عموما ڈرامہ اور فلم انڈسٹری میں پایا جاتا ہے جہاں اداکار خود کو مختلف کرداروں میں ڈھالنے کیلئے میک اپ کا سہارا لیتے ہیں۔

مگراب بھکاریوں نے بھی ان اداکاروں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ چہرے پرجلنے کے نشان بنانا ہو یا جسم کی کسی حصے کو زخمی دکھانا ہو، یہ بھکاری کمال مہارت کے ساتھ میک اپ کےذریعے مطلوبہ حلیہ تخلیق کرلیتے ہیں۔

کراچی میں بھیک مانگنے کا کاروبار عروج پرہے۔ سب سے بڑا شہر ہونے کی وجہ سے یہاں سیزنل بھکاریوں کی آمد اور گداگری کا سلسہ شہریوں کے لیے پریشانی کا باعث بنا ہوا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us