بلوچستان تعلیمی لحاظ سے پیچھے لیکن!

پاکستان کا صوبہ بلوچستان جہاں تعلیمی ادارے نہ ہونے کے برابر ہے تعلیم کا بُرا حال ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ ایسا ہی ایک ادارہ پاکستان میں تعلیم کو عام کرنے کا جذبہ لیے بلوچستان میں جو کہ گزشتہ بیس سالوں سے مسلسل سینکڑوں طلبہ وطالبات کو مفت پڑھا رہا ہے ۔ کلاسسز مغرب کے نماز کے بعد شروع ہوتی ہیں جہاں چھوٹے بچے تعلیم حاصل کرتے ہیں، یہ بچے آنکھوں میں خواب سجائے تعلیم حاصل کرنے آتے ہیں اسی حوالے سے دیکھیں ایک خصوصی رپورٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us