برٹش ائیرلائن کی پروازیں 11 سال بعد پاکستان کیلیے بحال

اسلام آباد : برطانیہ کی فضائی کمپنی برٹش ائیرویز نے پاکستان کےلیے 11 سال بعد پروازیں بحال کردیں۔ 240 مسافروں کو لے کر برٹش ائیرویز کی پہلی پرواز بی بی اے 261 لندن سے اسلام آباد پہچی اس موقع پر اسلام آباد ائیر پورٹ پر وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان موعاون خصوصی برائے اوور سیز پاکستانی زلفی بخاری اور مشیر تجارے عبدالرزاق دادود استقبال کے لیے موجود تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us