اژدھے کی کھال سے چپل بنانا مہنگا پڑگیا

پشاور میں دکاندار کو وزیراعظم کےلیے اژدھے کی کھال سےچپل بنانا مہنگا پڑگیا
محکمہ وائلڈ لائف نے چپل تحویل میں لے لی اور ایک کاریگر کو گرفتار کرلیا

peshawer Asdha ki chappal 2
دکان کے مالک چاچا نورالدین کے مطابق ایک پرستار نے امریکا سے اشدھے کی کھال بجھوائی تھی جس سے انھوں نے
چپل تیار کی


جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us