آزادی مارچ میں موبائل چارج کرنے کاانوکھا طریقہ

آزادی مارچ اسلام آباد کے قریب لیکن ایک طرف مولانا فضل الرحمان دوسری جانب آزادی مارچ کے شرکاء کی بڑی تعداد ظاہری بات ہے مولانا کی ایک آواز پر اپوزیشن جماعتیں ایک صف میں ایک جگہ آکھڑی ہوئی ہیں

مارچ کے شرکا جہاں اپنے ساتھ کھانے پینے کا بہت سا سامان لائے ہیں, آزادی مارچ مولانا کے بیان کے بعد لگتا ہے۔آزادی مارچ دھرنے کی شکل اختیار کرنے والا ہے، جے یو آئی ف کے رہنماء مغرب کے بعد مختلف نعروں سے شرکاء کا جذبہ گرماتے دیکھائی دیتے ہیں۔ان نعروں کا جواب شرکاء موبائل کی لائٹ جلا کر دیتے ہیں۔ وہیں ایک شخص اپنے ساتھ سولر پینل اور بیٹری بھی لے آیا  جس کے فوائداٹھاتے ہوئے شرکاء سولر پینل سے موبائل فون چارج کررہے ہیں۔ جس سے لگ یوں رہا ہے آزادی مارچ کے شرکاء کا سفر دو دن پر مشتمل نہیں بلکہ کئی دنوں کا ہے جس کی منزل ابھی کسی کو نہیں معلوم سوائے مولانا کے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us