آخر کراچی کب تک اندھیروں کا شہر رہےگا؟

شہر قائد کو روشنیوں کا شہر کہا جاتا تھا لیکن بد قسمتی کے ساتھ اب یہ شہر اندھیروں کا شہر بن گیا ہے،اسٹریٹ لائٹس نہ ہونے کی وجہ سے چوروں کی چاندی ہو گئی ہے شہریوں کو سرے عام لوٹ لیا جاتا ہے،انتظامیہ کو اسٹریٹ لائٹ کی دیکھ بھال کے لیے اربوں روپے دیے جاتے ہیں لیکن بد قسمتی سے انتظامیہ کی نااہلی کی وجہ سے اسٹریٹ لائٹس بد حالی  کا شکار ہیں عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us