اُمید کی کرن باقی، یہ ہے خیبر پختونخواہ کا سرکاری اسکول!

آج کے اس دور میں جہاں والدین اپنے بچوں کو اسی بہانے سرکاری اسکولوں میں نہیں ڈالتے کہ وہاں پڑھائی کا نظام ٹھیک نہیں ہے۔ وہیں یہ وڈیو خیبر پختونخواہ کے ایک سرکاری اسکول کی سامنے آئی ہے جہاں بچوں کو ملٹی میڈیا کے ذریعے مشکل مضامین بآسانی سمجھائے جا رہے ہیں۔

یہ وڈیو ملک کے تمام سرکاری اسکولوں اور وہاں پڑھنے والے بچے کی جانب سے اُمید کی ایک کرن اُجاگر کرتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us