انگلینڈ کا ٹاس جیت کرپاکستان کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ


    ناٹنگھم انگلینڈ نے ورلڈکپ کے چھٹے میچ میں ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔
    پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد آج کے میچ کا تاس نہیں جیت سکے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان این مورگن نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔

    جواب چھوڑیں

    Your email address will not be published.

    WhatsApp WhatsApp us