افغان طالبان کے امیر ملا منصور کی کراچی میں جائیداد

کراچی میں افغان طالبان کے امیر ملا منصور کی جائیدادیں ملنے کا انکشاف ہوا ہے۔

2016 میں بلوچستان کے علاقے دالبندین میں ڈرون حملے میں ہلاک ہونے والے افغان طالبان کے سربراہ ملا منصور کے کراچی میں کاروبار کرنے کے شواہد ملے ہیں۔ ایف آئی اے کے مطابق ملا منصور محمد ولی اور گل محمد نام کے جعلی شناختی کارڈز کے ذریعےکراچی میں رئیل اسٹیٹ کا کاروبار کرتے تھے۔ ان کے نام پر متعدد پلاٹس، فلیٹس اور رہائشی منصوبے ہیں جنھیں سیل کردیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us