اجمل نے ۹ افراد کو کیوں مارا وجہ سامنے آگءی۔

ملتان کے علاقے حسن آباد میں نو افراد کوقتل کرنے والے اجمل کے کیس کی تحقیقات میں یہ بات سامنے آءی ہے کہ قتل کی وجہ اس کی بیوی کی ڈانس پارٹی کی ویڈیو بنی۔ ڈانس پارٹی کی ویڈیو اجمل کو کرن کے ایک دوست نے بھیجی۔ ملزم اجمل نے پولیس کو بیاں دیا ہے کہ اس کےسسرال میں چاروں بہنیں اچھے کردارکی مالک نہیں تھیں‘ڈانس پارٹیوں میں شرکت اورغیراخلاقی سرگرمیوں میں ملوث تھیں جنہیں شہر کے جرائم پیشہ ۔اہم شخصیات کی پشت پناہی حاصل تھی‘اس کی سالی روما نےاس کی بیوی کرن کوبھی اس کام میں لگادیاتھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us