کھلونے نے تین بچوں کی جان لے لی

پنجاب کے علاقے ڈیرہ اسماعیل خان ضلع میں ایک ہی گھر کے تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقع بومب پھٹنے سے پیش آیا۔ بچوں کے والد سفدر کو کھیتوں میں کام کرنے کے دوران ایک گیند نظر آئی اور سفدر وہ گیند اٹحا کر اپنے بچوں کے لئے کھلونا سمجھ کر گھر لے گیا۔ مگر در حقیقت وہ گیند نہیں تھی بلکہ ایک بومب تھا۔

گھر پہنچتے ہی والد نے بچوں کو بال دے دی۔ تینوں بچوں نے بال سے کھیلنا شروع کیا۔ کھیلنے کے دوران بال اچانک سے پھٹ پڑا جس سے تینوں بچے موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس اطلاح ملنے پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور تحقیقات شروع کردی۔

دوسری جانب ایک عبد اللہ نامی شخص موٹر سائیکل پر ایک قریبی گاؤں جا رہا تھا۔ رستے میں اس کی موٹر سائیکل سے ایک ایل ای ڈی ڈوائیس ٹکرا گئی۔ ایل ای ڈی ڈوائیس ٹکرانے سے دھماکہ ہوا جس سے عبد اللہ جاں بحق ہوگیا۔ پولیس اطلاح ملنے پر فوری طور پر وہاں پہنچ گئی اور تحقیقات شروع کر دی۔ 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WhatsApp WhatsApp us