ساؤتھ ایشین فزیک چیمپیئن شپ 2019

نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں منعقد ہونے والی بارہویں ساؤتھ ایشین فزیک چیمپئین شپ میں پاکستانی نوجوان عثمان عمر نے کامیابی حاصل کرلی۔

پنجاب یونیورسٹی کے فارغ التحصیل طالب علم عثمان عمر نے جنوبی ایشیا میں سب سے بہترین فزیک رکھنے والے شخص کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ اس چیمپیئن شپ میں بھارت نے دوسری اور بھوٹان نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WhatsApp WhatsApp us