بارش میں کرنٹ لگنے کےواقعات، شہری محتاط رہیں

ملک بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس موسم میں کرنٹ لگنے کے واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں۔ جو کہ اکثر لاپرواہی کا نتیجہ ہوتے ہیں۔

شہریوں کو چاہئیے بارش کے موسم میں بجلی کے تاروں اور کھمبوں سے دور رہیں۔ اسکے ساتھ ساتھ پانی میں چلنے سے گریز کریں۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WhatsApp WhatsApp us