چور شہر میں آزاد شہری قید

ملیر لیاقت مارکیٹ میں چور 7 کروڑ مالیت زیور چوری کر کے لے گئے۔ اس شہر کا والی وارث ہے کوئی؟ دکاندار صدمے سے بے حال ہے۔ بھتہ خوروں کو پیسے دو، اضافی ٹیکس دو پھر بھی سکون سے حلال کی روزی کمانا مشکل ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WhatsApp WhatsApp us