پریڈ کے دوران پاک فضائیہ کا طیارہ تباہ!

اسلام آباد میں پاک فضائیہ کا 23 مارچ پریڈ ٹریننگ کی ریہرسل کرنے کے دوران F-16 طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ طیارہ گرنے کے بعد دور سے ہی دھویں کے بادل اٹھتے دکھائی دیتے رہے۔ حادثے کی صورت میں پاکستان ایئر فورس ونگ کمانڈر نعمان اکرم موقعے پر شہید ہوگئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WhatsApp WhatsApp us