تبدیلی…! کیا واقعی آگئی ہے؟

تبدیلی آنہیں رہی تبدیلی تو آگئی ہے اور آ کر ایسا چھائی ہے کہ عوام کا مارے خوشی کے برا حال ہے۔

2019 میں گیلپ سروے کے مطابق 51 فیصد پاکستانی تبدیلی سرکار سے خوش پائے گئے۔ باقی 49 فیصد کی تو ہم بات ہی نہیں کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WhatsApp WhatsApp us