ہسپتال میں مفت کھانا، عوام کی جھڑپ

سول ہسپتال کراچی میں مریض سندھ کے مختلف علاقوں سے علاج کرانےآتے ہیں۔ ان کے کھانے پینے اور رہنے کا انتظام کسی حد تک تو ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے کیا جا رہا ہے مگر اندرونے سندھ سے آنے والے افراد کی تعداد زیادہ ہے کیونکہ ان کو وہاں سہولتیں نہیں۔

انتظامیہ کی جانب سےان کو کھانا دیا جاتا ہے مگر بہت کی کم۔ اس کی وجہ سے جب مفت کھانا بانٹا جاتا ہے تو لوگ کھانے پر لپکتے ہیں۔ اگر عوام کو اندرونے سندھ میں علاج کی سہولتیں نہیں دے سکتے تو کم اذ کم ان کو کراچی میں چھت اور کھانا تو دیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WhatsApp WhatsApp us