سعید غنی کی کارکردگی پر سوال، عوام کی چیخ و پکار

وزیرِ بلدیات سعید غنی کے حلقے میں بارش سے ہونے والی تبائی نے عوام کے لئے مشکلات کھڑی کر دیں۔ گلیاں ندیاں بن گئیں. گٹر اور نالوں کا گندہ پانی لوگوں کے گھرؤں کے ساتھ ساتھ کمروں میں بھی چلا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WhatsApp WhatsApp us