پی سی بی: سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑی خطرے میں

پاکستان کرکٹ بورڈ کے سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ آج لیے جائیں گے۔

ہر کھلاڑی کو ٹیسٹ پاس کرنے کے لئے 5 آزمائشوں سے گزرنا پڑے گا۔

پی سی بی کے مطابق ٹیسٹ میں پاس نہ ہونے والے کرکٹر پر 15 فيصد جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

مسلسل ناکامی کی صورت میں کرکٹر کا سينٹرل کنٹریکٹ برقرار رکھنا بھی خطرے میں پڑ جائے گا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے فٹنس ٹیسٹ کیلئے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور کا انتخاب کیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WhatsApp WhatsApp us