تعلیم کا جان لیوا بوجھ

مردان میں امتحان میں کم نمبر نہ لانے پر باپ نے ڈرایا دھمکایا. جس کے بعد پیپر دے کر گھر آنےکے بعد آٹھویں جماعت کے طالب علم محمد فاروق نے خودکشی کرلی۔ کیا ہم اپنے بچوں کی ذہانت کا مقابلہ دوسرے بچوں سے کرنا نہیں چھوڑ سکتے ہیں۔ کتابیں رٹانے کے بجائے concept سمجھانے پر زور دیا جانا چاہیے۔ اسکول والوں نے اور ماں باپ نے بچوں کو دہرے عذاب میں مبتلا کر رکھا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WhatsApp WhatsApp us