پچاس لاکھ کا علاج بالکل مفت!

جںاح ہسپتال میں کینسر کے مفت علاج کےلئے نئی مشین انسٹال کردی گئی۔ جسکے تحت کینسر سے متاثرہ افراد کو اپنے مکمل علاج پر آنے والے 50 لاکھ سے ایک کروڑ تک کا خرچ اب نہیں دینا ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WhatsApp WhatsApp us