ذہنی بیماریاں خودکشی سے بھی بڑا مسئلہ کیوں ہیں؟

ہم نے بہت سے لوگوں سے یہ کہتے سنا ہوگا کہ پاکستان میں خودکشی کا رجحان بڑھ گیا ہے۔ لیکن درحقیقت ایسا نہیں ہے۔

ورلڈ بینک کی رپورٹ کی مطابق 1960 سے لے کر 2017 تک پاکستان میں خوکشی کے رجحان میں واضح کمی دیکھی گئی ہے۔

جسکے مطابق 1960 میں ہر 1000 میں سے 20 افراد خودکشی کرتے تھے جبکہ 2017 میں یہ تعداد 20 سے کم ہو کر 11 رہ گئی ہے.

سماج کی ناانصافیوں کا بوجھ ڈھوتے ڈھوتے ایک انسان آخر کب تک لڑے گا۔ اور پھر اوپر سے یہ پریشر کہ خودکشی حرام ہے۔ لیکن پھر بھی خودکشیاں ہورہی ہیں یہ وہ خودکشیاں نہیں جس میں انسان مرتا ہے بلکہ یہ وہ خودکشیاں ہیں جس میں انسان کے خوش ہونے کی حس مر جاتی ہے۔ اور ایسے کیفیت میں ذہنی بیماریاں جنم لیتی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WhatsApp WhatsApp us